پٹرول کی قیمت 1 روپے کی بجائے 5 روپے بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمت 1 روپے کی بجائے 5 روپے بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی، وزارت خزانہ نے 16 ستمبر سے فی لیٹر پٹرول پر عائد لیوی میں اضافہ کر دیا، قیمت 123 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے اوگرا کی سمری میں دی گئی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت 1 روپے کی بجائے 5 روپے بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی