پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو رواں ہفتے برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کی پیشگوئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)برطانوی تجزیہ کاروں نے پاکستان کو رواں ہفتے ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کی پیشگوئی کردی ، جس کے بعد پاکستان ہائی کمیشن نے ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں مزید تیز کر دیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی تجزیہ کاروں نے پیشگوئی کی کہ پاکستان رواں ہفتے ریڈلسٹ سے نکل جائے گا ، میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ، ترکی ،پاکستان ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے

موزوں ترین ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان نے30روزمیں امبرلسٹ ممالک جیسی جینومک سیکوئنسنگ کی، پاکستان، ترکی،جنوبی افریقہ سے سنگین ویرئینٹ برطانیہ نہیں آیا، برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں 62 ممالک شامل ہیں۔پاکستان ہائی کمیشن نے ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں مزید تیز کر دیں ، اس حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…