جعلی شناختی کارڈ سکینڈل ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا گرفتار
کراچی (این این آئی)اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کو گرفتار کرلیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرنادراگوروی شنکر… Continue 23reading جعلی شناختی کارڈ سکینڈل ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا گرفتار