محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، خطہ پو ٹھو ہار،با لائی خیبر پختو نخوا، جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی