پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہم سے اور ہم اْن سے ڈر رہے ہیں، مریم نواز

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

ن لیگ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہم سے اور ہم اْن سے ڈر رہے ہیں، مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کہا جاتا ہے مسلم لیگ (ن) میں مفاہمت اور مزاحمت میں بڑی کنفیوژن ہے ، یہ کنفیوژن دشمن کی طرف سے پھیلائی جاتی ہے، ن لیگ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہم سے اور ہم اْن سے ڈررہے… Continue 23reading ن لیگ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہم سے اور ہم اْن سے ڈر رہے ہیں، مریم نواز

نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)نئے پاکستان میں ایل پی جی کی ڈبل سنچری مکمل،ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایل پی جی کی آسمانوں سے باتیں کرتی قیمت کا نیا ریکاڈ قائم کرلیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز… Continue 23reading نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پٹرول چار روپے،ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے، مٹی کا تیل سات روپے پانچ پیسے اور لائٹ ڈیزل 8روپے 82پیسے مہنگا ہوگیا۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی… Continue 23reading حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ن لیگ مقدمات سے بچنے کیلئے اپنی کرپشن کو فوج اور چین سے جوڑنا چاہتی ہے، چوہدری فواد حسین

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

ن لیگ مقدمات سے بچنے کیلئے اپنی کرپشن کو فوج اور چین سے جوڑنا چاہتی ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اپنی ذاتی سیاست اور کاروبار کے لئے ملک دشمنی پر اتر آئی ہے، ن لیگ اپنی کرپشن سے فوج اور چین کو اس لئے جوڑنا چاہتی ہے کہ شاید وہ اس طرح بچ جائیں گے، احسن اقبال پہلے… Continue 23reading ن لیگ مقدمات سے بچنے کیلئے اپنی کرپشن کو فوج اور چین سے جوڑنا چاہتی ہے، چوہدری فواد حسین

اسٹیٹ بینک نے مزید 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

اسٹیٹ بینک نے مزید 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کر دی

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط (سی ایم آر)عائد کر دی جس کے بعد ان اشیا کی مجموعی تعداد 525 ہوگئی جن پر سی ایم آر عائد ہے۔ اس اقدام سے ان اشیا کی درآمد کی حوصلہ شکنی میں مدد ملے گی اور… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے مزید 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کر دی

ویکسی نیشن کے سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر اور موٹروے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

ویکسی نیشن کے سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر اور موٹروے پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے فضائی سفر پر پابندی عائد کر دی۔اتھارٹی نے پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایات نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بیرون ملک مسافروں کیلئے 72 گھنٹے پہلے… Continue 23reading ویکسی نیشن کے سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر اور موٹروے پر پابندی عائد کر دی گئی

سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، 17000میں سے صرف 364 امیدوار کامیاب

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، 17000میں سے صرف 364 امیدوار کامیاب

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کیلئے درخواست دی جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا،صرف 364 امیدواروں نے سی ایس… Continue 23reading سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، 17000میں سے صرف 364 امیدوار کامیاب

سی پیک کا ایک اور میگا منصوبہ مکمل ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

سی پیک کا ایک اور میگا منصوبہ مکمل ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)این ایچ اے سی پیک کے اہم منصوبے ہکلہ ڈی آئی خان کو 15 نومبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، اس اہم منصوبے پر عملی کام 2019 میں شروع ہوا تھا۔ این ایچ اے نے اس اہم منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے ویڈیوز بھی جاری کر دیں… Continue 23reading سی پیک کا ایک اور میگا منصوبہ مکمل ہو گیا

عمران خان پلاٹ کے بغیر آگے جاتا ہی نہیں ہے، نواز شریف

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

عمران خان پلاٹ کے بغیر آگے جاتا ہی نہیں ہے، نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے فیصل آباد ڈویژن کے کارکنوں سے خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان نے ریفرنڈم مہم چلانے پر مشرف سے بھی پلاٹ لیا ہو گا، عمران خان پلاٹ کے بغیر آگے جاتا ہی نہیں ہے، میاں… Continue 23reading عمران خان پلاٹ کے بغیر آگے جاتا ہی نہیں ہے، نواز شریف