پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، امریکی سینیٹر کانگرس میں پیش بل پر برس پڑے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے کردار سے متعلق امریکی کانگریس میں پیش بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی سینیٹر کسی بھی معاملے پر بل پیش کرسکتا ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ یہ قانونی حیثیت اختیار کرلے گا۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، امریکی سینیٹر کانگرس میں پیش بل پر برس پڑے