اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم کردی گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق برآمد کنندگان جس قیمت پر چاہیں سرجیکل آلات برآمد کرسکیں گے،اس سے قبل 25 سرجیکل آلات کیلئے ایکسپورٹ کی کم سے کم قیمت کی شرط عائد تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفکچررز ایسوسی ایشن کی درخواست پر شرط ختم کی گئی۔
حکومت نے 25 سرجیکل آلات کی برآمد پر کم سے کم قیمت کی شرط ختم کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































