منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے ڈالر کو لگام ڈالنے کی تیاری کرلی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے ڈالر کو لگام ڈالنے کی تیاری کرلی

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط (سی ایم آر)عائد کر دی جس کے بعد ان اشیا کی مجموعی تعداد 525 ہوگئی جن پر سی ایم آر عائد ہے۔ اس اقدام سے ان اشیا کی درآمد کی حوصلہ شکنی میں مدد ملے گی اور… Continue 23reading حکومت نے ڈالر کو لگام ڈالنے کی تیاری کرلی

عمران نیازی آئی ایم ایف چلے گئے، خود کشی بھی نہیں کی، شہباز شریف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

عمران نیازی آئی ایم ایف چلے گئے، خود کشی بھی نہیں کی، شہباز شریف

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی آئی ایم ایف چلے گئے، خود کشی بھی نہیں کی۔ جاری ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے… Continue 23reading عمران نیازی آئی ایم ایف چلے گئے، خود کشی بھی نہیں کی، شہباز شریف

محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شاہین‘ سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شاہین‘ سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان شاہین ہوگیا ، سمندری طوفان بلوچستان کی ساحلی پٹی کے قریب سے گزریگا تاہم سندھ کی ساحلی پٹی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق 5 واں الرٹ جاری کردیا۔ ڈیپ ڈپریشن کراچی کے ساحل سے 160… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’شاہین‘ سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا

حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں کمی کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں کمی کردی

کراچی(این این آئی) حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ فی لیٹر پٹرول پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی ہے،… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں کمی کردی

سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پہلے 5 اور اب 4 روپے کا اضافہ معاشی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل میں مزید 2 روپے کا اضافہ مہنگائی کو دعوت دینے کے مترادف… Continue 23reading سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

راولپنڈی کے علاہ پنجاب کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

راولپنڈی کے علاہ پنجاب کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

لاہور(ا ین این آئی) پنجاب میں کم ویکسینیشن شرح کے حامل اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا، لاک ڈائون کا اطلاق یکم اکتوبر سے 15اکتوبر تک راولپنڈی کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ہو گا، مارکیٹ اور کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، اتوار کے دن مکمل چھٹی ہو… Continue 23reading راولپنڈی کے علاہ پنجاب کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

حالیہ بارشوں سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

حالیہ بارشوں سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے بتایا ہے کہ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تعمیر میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے ،کورونا کی وجہ سے بین الاقوامی فلائٹس میں کمی کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم… Continue 23reading حالیہ بارشوں سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئیں

تبدیلی سرکار نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا مریم نواز کا لیگی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے کا پیغام

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

تبدیلی سرکار نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا مریم نواز کا لیگی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے کا پیغام

مانانوالہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے آئے روز پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے تبدیلی سرکار نے عوام کی کمر توڑ دی ہے ن لیگ رہنماؤں پر آئے روز بے بنیاد الزامات سے نااہل حکومت کی جگ ہسائی ہو رہی ہے برطانیہ میں میاں… Continue 23reading تبدیلی سرکار نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا مریم نواز کا لیگی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کرنے کا پیغام

آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا

غذر (این این آئی)غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔اطلاعات کے مطابق لنگر کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت چترال روڈ بلاک ہو گئی،گلگت چترال روڈ بلاک ہونے سے چترال اور گلگت کے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا