ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے گروپ کا افغان طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ،پاکستان بھی پابندیوں کی زد میں آ سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے ایک گروپ نے سینٹ میں بل پیش کیا ہے جس میں افغان طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے،پابندیوں کا دائرہ کار ممکنہ طور پر پاکستان تک بھی پھیل سکتا ہے، یہ بات… Continue 23reading ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے گروپ کا افغان طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ،پاکستان بھی پابندیوں کی زد میں آ سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ