متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے خوشخبری، یو اے ای نے پانچ سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغازکردیا
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ تقریبا 1 لاکھ 62 ہزار روپے میں ملے گا۔رپورٹس کے مطابق ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے خوشخبری، یو اے ای نے پانچ سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغازکردیا