بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

طوفانی بارشوں کے پیش نظر پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنوں کے شیڈول میں تبدیلی جبکہ بعض پروازیں منسوخ، تفصیلات جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر قومی ایئرلائن(پی آئی اے)سمیت دیگر ایئرلائنوں کے شیڈول میں تبدیلی جبکہ بعض پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے594منسوخ کردی گئی۔ کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے304 بھی منسوخ کی گئی ہے۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی سرین ایئر کی پرواز502دوپہر 12بجے روانہ ہونی تھی لیکن وقت تبدیل کردیا گیا اب 1بجکر55منٹ پر روانہ ہوئی ۔ اسی طرح کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے368دوپہر1بجے روانہ ہونی تھی وقت میں بھی تبدیلی کردی گئی جس کے بعد پرواز2بجے روانہ ہوئی ہے۔کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز پی کے310منسوخ کردی گئی۔ کراچی سے کوئٹہ جانیوالی سرین ایئر کی پرواز کو بھی منسوخ کردیا گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…