اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں سیریز کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کا سیکیورٹی ایکسپرٹ بھی جلد پاکستان آئے گا۔ذرائع کے مطابق شائقین کرکٹ کی گراونڈ میں انٹری این سی او سی کی اجازت سے مشروط ہو گی۔خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی نوید سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































