پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواستیں ملی تھیں جس پر ایف بی آر حکام نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا۔ترجمان ایف بی آر… Continue 23reading ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی، ضلع وسطی میں ایمرجنسی نافذ

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی، ضلع وسطی میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ بھر میں آئندہ چند روز کے دوران طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ضلع وسطی کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی اور میونسپل کمشنر خالد ریاض صدیقی کی صدارت میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں ممکنہ طوفانی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی، ضلع وسطی میں ایمرجنسی نافذ

وزیراعظم عمران خان کا طورخم سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کیلئے خصوصی پاس ختم کرنے کا حکم

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا طورخم سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کیلئے خصوصی پاس ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے طورخم سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کیلئے خصوصی پاس ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے مطابق وزیراعظم نے ان افغان شہریوں کو بغیر کسی رکاوٹ پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کئے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا طورخم سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کیلئے خصوصی پاس ختم کرنے کا حکم

مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑے گا،حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے، عدالت کے ریمارکس

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑے گا،حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے، عدالت کے ریمارکس

پشاور(این این آئی) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالات آئے روز بہتری کی بجائے بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید اور جسٹس عبدالشکور پر مشتمل عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے آٹے کی قیمتوں… Continue 23reading مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑے گا،حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے، عدالت کے ریمارکس

کسی مذہبی حلئے والے فرد کی نازیبا ویڈیو سامنے آ جائے تو ٹی وی چینلز سمیت سب کہتے ہیں کہ پکڑو پکڑو، سزا دو، لٹکا دو، سابق گورنر کی ویڈیو وائرل ہوئی تو کہا گیا کہ خاموش رہو، ذاتی معاملہ ہے اللہ پر چھوڑ دیں، انصار عباسی

کرپشن کی دو صورتیں ہیں یا چین کی کمپنیوں نے قوم کا پیسہ کھایا ہے یا پاکستانی فوج نے قوم کا پیسہ کھایا ہے،منصوبوں میں کرپشن کے الزام پر احسن اقبا ل کا جواب

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

کرپشن کی دو صورتیں ہیں یا چین کی کمپنیوں نے قوم کا پیسہ کھایا ہے یا پاکستانی فوج نے قوم کا پیسہ کھایا ہے،منصوبوں میں کرپشن کے الزام پر احسن اقبا ل کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان سے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ 7 روز قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹنا وزیر اعظم پر عدم اعتماد ہے،صدر مملکت وزیر اعظم کو پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے… Continue 23reading کرپشن کی دو صورتیں ہیں یا چین کی کمپنیوں نے قوم کا پیسہ کھایا ہے یا پاکستانی فوج نے قوم کا پیسہ کھایا ہے،منصوبوں میں کرپشن کے الزام پر احسن اقبا ل کا جواب

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، بجلی کے کھمبے اور درخت گرگئے، طوفانی بارشوں سے مخدوش عمارتیں گرنے کا خدشہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، بجلی کے کھمبے اور درخت گرگئے، طوفانی بارشوں سے مخدوش عمارتیں گرنے کا خدشہ

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان کے زیر اثر کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں اور بارش شروع ہوگئی۔تیز ہواؤں کے باعث فیریر ہال کے قریب بجلی کا پول گاڑی پر گرگیا جس کے باعث اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ کچھ… Continue 23reading کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، بجلی کے کھمبے اور درخت گرگئے، طوفانی بارشوں سے مخدوش عمارتیں گرنے کا خدشہ

میاں نواز شریف کے احکامات پر شروع ہونے والی پی آئی اے پریمیئر سروس نے ادارے کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

میاں نواز شریف کے احکامات پر شروع ہونے والی پی آئی اے پریمیئر سروس نے ادارے کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے احکامات پر شروع ہونے والے پی آئی اے پریمیئر سروس نے ادارے کو 3 ارب 19کروڑ روپے سے ذائد کا ٹیکہ لگا دیا،اگست2016میں پی آئی اے حکام نے پاکستان سے لندن براہ راست پروازیں چلانے کیلئے سری لنکا سے ویٹ لیز پر جہاز حاصل کئے،فلائیٹ… Continue 23reading میاں نواز شریف کے احکامات پر شروع ہونے والی پی آئی اے پریمیئر سروس نے ادارے کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا، تہلکہ خیز انکشافات

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے سرمایہ کار سرمایہ کاری سے کترانے لگے، ڈالر 200 روپے کا ہونے کا خدشہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے سرمایہ کار سرمایہ کاری سے کترانے لگے، ڈالر 200 روپے کا ہونے کا خدشہ

بہاولنگر (این این آئی) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے سرمایہ کار سرمایہ کاری سے کترانے لگے پاکستانی کرنسی میں مسلسل کمی کے باعث عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے ڈالر مہنگا ہونے سے تیل‘ گیس‘ بجلی مہنگی ہوگی جبکہ روزہ مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے سرمایہ کار سرمایہ کاری سے کترانے لگے، ڈالر 200 روپے کا ہونے کا خدشہ