غذر (این این آئی)غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔اطلاعات کے مطابق لنگر کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت چترال روڈ بلاک ہو گئی،گلگت چترال روڈ بلاک ہونے سے چترال اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔دوسری جانب مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک ہونے والی روڈ کو کھولنے کے لیے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ گلگت اور چترال کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































