بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، 17000میں سے صرف 364 امیدوار کامیاب

datetime 30  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کیلئے درخواست دی جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا،صرف 364 امیدواروں نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کیا۔ایف پی ایس سی کے مطابق تحریری امتحان میں کامیابی کی شرح 2 اعشاریہ 11 فیصد رہی۔سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں میں بلور خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ سردار عثمان سلیم نے دوسری اور فائزہ اکمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…