بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حسان نیازی کا میڈیکل کرانے، 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

datetime 20  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حسان نیازی کا میڈیکل کرانے، 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گرفتار بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا میڈیکل کرانے اور 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی نے حسان نیازی کے مبینہ اغواکے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا حسان نیازی کا میڈیکل کرانے، 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

datetime 20  مارچ‬‮  2023

بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،جس کا اعلان گزشتہ سال 14 اگست کو کیا گیا تھا۔بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ عبدالقادر (مرحوم )، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان… Continue 23reading بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی،امریکی انتظامیہ کی رپورٹ جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی،امریکی انتظامیہ کی رپورٹ جاری

واشنگٹن(این این آئی)عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ نے بتایاکہ آئینی طریقے سے پی ٹی آئی حکومت کو ہٹا کر شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی،امریکی انتظامیہ کی رپورٹ جاری

شراب کے نشے میں دھت، علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ

datetime 20  مارچ‬‮  2023

شراب کے نشے میں دھت، علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ

بھکر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی، انہیں چیکنگ کیلئے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر… Continue 23reading شراب کے نشے میں دھت، علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں

datetime 20  مارچ‬‮  2023

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی)ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں86 پیسے اضافے کا امکان ہے جس کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی،… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں

بھارت میں بھی بجلی کا بحران, لوگ پیسے دیکر موبائل چارج کروانے پر مجبور

datetime 20  مارچ‬‮  2023

بھارت میں بھی بجلی کا بحران, لوگ پیسے دیکر موبائل چارج کروانے پر مجبور

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بجلی کی بندش کے باعث دیہاتوں میں رہنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اپنے موبائل فون اور واٹر پمپنگ چارج کروانے کے لیے رقم دینے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں بجلی منقطع ہونے… Continue 23reading بھارت میں بھی بجلی کا بحران, لوگ پیسے دیکر موبائل چارج کروانے پر مجبور

آسٹریلیا ، پانی کی کمی اور شدید گرمی سے لاکھوں مچھلیاں مرگئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2023

آسٹریلیا ، پانی کی کمی اور شدید گرمی سے لاکھوں مچھلیاں مرگئیں

کینبرا(این این آئی )آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقے میں پانی کے تالاب اور ندی میں پانی کی کمی اور شدید گرمی کے باعث لاکھوں مچھلیاں مری ہوئی پائی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیو ساتھ ویلز ریجن میں پرائمری انڈسٹریز کے محکمے کے ذمہ داروں کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں… Continue 23reading آسٹریلیا ، پانی کی کمی اور شدید گرمی سے لاکھوں مچھلیاں مرگئیں

وفاقی حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2023

وفاقی حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومت میں شامل جماعتوں کا اہم اجلاس پیر کو وزیراعظم ہائوس میں منعقد ہوا جو چھے گھنٹے جاری رہا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی وسیاسی، داخلی وخارجی، امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیاگیا۔ اجلاس کو معیشت ، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، عوامی ریلیف… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

گوادر کو ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی

datetime 20  مارچ‬‮  2023

گوادر کو ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)گوادر کو بالآخر ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ملنا شروع ہو گئی ، اس سے بجلی کی طویل بندش کے شکار مقامی لوگوں کو انتہائی ضروری ریلیف مل رہا ہے۔گوادر پرو کے مطابق پاکستان اور ایران کی حکومتوں کے درمیان گزشتہ ہفتے طے پانے والے معاہدے کے تحت ایرانی سرحد سے… Continue 23reading گوادر کو ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی

1 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 7,329