جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی خراب کارکردگی پر سر منڈھوا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی خراب کارکردگی پر سر منڈھوا دیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے دیرنہ کارکن اور رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی کارکردگی سے تنگ آکر سر منڈھوا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تری پورہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے اشس داس نے اپنی جماعت کی ناکام پالیسیوں سے توبہ… Continue 23reading بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی خراب کارکردگی پر سر منڈھوا دیا

شاہ رخ کے بیٹےآریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر مشہور بھارتی اداکارہ کے شوہرنکلے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

شاہ رخ کے بیٹےآریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر مشہور بھارتی اداکارہ کے شوہرنکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے افسر معروف بھارتی ادکارہ کے شوہر نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق آریان خان کو گرفتار کرنے والی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی اداکارہ کرنتی ریڈکے… Continue 23reading شاہ رخ کے بیٹےآریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر مشہور بھارتی اداکارہ کے شوہرنکلے

جسٹس (ر) جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

جسٹس (ر) جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔ آرڈینینس کو نیب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 کا نام دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کے تحت احتساب عدالتوں کے ججز کا تقرر تین سال کیلئے ہوگا۔ چیئرمین نیب کیلئے صدر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کرینگے۔چیئرمین کے تقرر کی معیاد 4سال ہوگی،چیئرمین… Continue 23reading جسٹس (ر) جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی

بیٹے آریان خان سے متعلق ماضی میں دیے گئے بیان پر شاہ رخ خان شدید تنقید کی زد میں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

بیٹے آریان خان سے متعلق ماضی میں دیے گئے بیان پر شاہ رخ خان شدید تنقید کی زد میں

ممبئی (مانیٹرنگ، این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بحری جہاز پر ہونے والی ایک پارٹی پر اچانک چھاپہ مارا تھا جس میں گرفتار ہونے والوں میں شاہ خان کا بیٹا بھی شامل تھا۔ شاہ رخ خان… Continue 23reading بیٹے آریان خان سے متعلق ماضی میں دیے گئے بیان پر شاہ رخ خان شدید تنقید کی زد میں

عدالت پیشی کے موقع پر مریم نواز کو دئیے گئے پروٹوکول اور سیکیورٹی کی ویڈیووائرل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

عدالت پیشی کے موقع پر مریم نواز کو دئیے گئے پروٹوکول اور سیکیورٹی کی ویڈیووائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عدالت پیشی کے موقع پرپنجاب پولیس کی جانب سے مریم نواز کو دئیے گئے پروٹوکول اور سیکیورٹی کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو عدالت پیشی کے موقع پر… Continue 23reading عدالت پیشی کے موقع پر مریم نواز کو دئیے گئے پروٹوکول اور سیکیورٹی کی ویڈیووائرل

بہن سے دوستی پر لڑکی کے بھائیوں نے لڑکے کی آنکھیں نکال لیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

بہن سے دوستی پر لڑکی کے بھائیوں نے لڑکے کی آنکھیں نکال لیں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا فیصل آباد روڈ کے قصبہ لالیاں کے گاؤں محمد والا کے علاقہ میں بہن سے مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھائیوں نے نوجوان کی آنکھیں نکال دیں۔ وزیراعلی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے علاج کی بہترین سہولیات اور کاروائی کا حکم دے دیا جس پر پولیس نے دونوں ملزمان کو… Continue 23reading بہن سے دوستی پر لڑکی کے بھائیوں نے لڑکے کی آنکھیں نکال لیں

اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں، فیاض الحسن چوہان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور(این این آئی)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات و خصوصی اقدامات حسان خاور کو پنجاب حکومت کا ترجمان بھی مقرر کر دیا گیا۔ایوان وزیر اعلی کی جانب سے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان کو13 اگست 2021 کو ترجمان حکومت پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیاگیا۔حسان خاور بطور… Continue 23reading اللہ پاک کی قسم مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں، فیاض الحسن چوہان

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک بھر میں تیسرے کاروباری روزکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافے کے ساتھ قیمت 171 روپے ہوگئی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہےجبکہ اوپن… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

شاہ رخ خان کے بیٹےآریان خان کو 20 سال کی سزا ہونے کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

شاہ رخ خان کے بیٹےآریان خان کو 20 سال کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 2اکتوبر کی رات کروز شپ پر جاری ایک پارٹی سے منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آریان خان کو منشیات برآمدگی کیس میں انسدادِ منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب… Continue 23reading شاہ رخ خان کے بیٹےآریان خان کو 20 سال کی سزا ہونے کا امکان