نواز شریف کے سیاسی مستقبل کو مرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے سیاسی مستقبل کو مرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں،نوازشریف پاکستان آنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ، صرف گند ہی کرینگے ،اپوزیشن جب چاہیے حساس ادارے کو تنقید کا نشانہ بناتی ہے ، میڈیا اسے پوری… Continue 23reading نواز شریف کے سیاسی مستقبل کو مرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید