شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہونے کا انکشاف
ممبئی (این این آئی)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما نے منشیات کیس میں آریان خان کی گرفتاری کو ڈرامہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کے رہنما نواب ملک نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا کہ 2 اکتوبر کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ساحل پر کروز شپ پارٹی میں چھاپے کے… Continue 23reading شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہونے کا انکشاف