بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مصراورسعودی عرب کے درمیان ایک ارب 80 کروڑڈالر کا معاہدہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اورمصر نے ایک ارب 80 کروڑ ڈالرمالیت کے الیکٹرک گرڈ انٹرکنکشن منصوبے پر دست خط کردیئے ۔اس معاہدے پر دست خطوں کی تقریب مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی الیکٹریسٹی کمپنی اور مصری الیکٹریسٹی ٹرانسمیشن کمپنی کے نمایندوں نے اس ڈیل پر دست خط کیے ۔تقریب میں

سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان اور مصر کے وزیربجلی اورقابل تجدید توانائی محمد شاکر بھی موجود تھے۔سعودی وزیرتوانائی نے اس موقع پر کہا کہ اس منصوبے کے اس اہم مرحلے تک پہنچنا دونوں ممالک کی قیادت کی ہدایات کی روشنی میں ممکن ہوا ہے۔مصرکے وزیربجلی وقابلِ تجدید توانائی نے کہا کہ یہ منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی وسعت اورگہرائی کا عکاس ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…