جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (آن لائن)عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میںاضافے کے بعد مقامی طور پر سیمنٹ کی50کلو بوری کی قیمت میں25روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔سیمنٹ مینوفیکچررز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام کوئلے کی قیمت ستمبر 2020 کی 68ڈالر فی ٹن (ایف او بی) سے ستمبر 2021تک بڑھ کر 210ڈالر فی ٹن کی سطح… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

جام کمال کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں، ناراض ارکان کے استعفے تیار کسی بھی وقت مستعفی ہوسکتے ہیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

جام کمال کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں، ناراض ارکان کے استعفے تیار کسی بھی وقت مستعفی ہوسکتے ہیں

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل وصوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ ناراض ارکان کے استعفے تیار کسی بھی وقت مستعفی ہوسکتے ہیں ،جام کمال پر پورے بلوچستان تو دور 40لوگوں کااعتماد نہیں رہا،وہ اخلاقی وعددی اعتبارسے اعتماد کھوچکے ہیں جام کمال کے استعفیٰ کے بعد رواں ہفتے… Continue 23reading جام کمال کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں، ناراض ارکان کے استعفے تیار کسی بھی وقت مستعفی ہوسکتے ہیں

امریکہ کے پاس ذخیرہ 3750جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

امریکہ کے پاس ذخیرہ 3750جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے چار برسوں میں پہلی مرتبہ اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بتائی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق30ستمبر 2020 کو امریکا کے پاس، فعال اور غیر فعال، دونوں قسم کے جوہری ہتھیاروں کی… Continue 23reading امریکہ کے پاس ذخیرہ 3750جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کا انکشاف

مسجد کا تقدس پامال کرنے کا کیس صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

مسجد کا تقدس پامال کرنے کا کیس صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

لاہور(این این آئی) مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔ ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جویریہ… Continue 23reading مسجد کا تقدس پامال کرنے کا کیس صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات بڑھ گئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی)ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور آن لائن بینکاری کی سہولت کے استعمال کے ساتھ بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔بینکنگ محتسب کو گذشتہ سال جنوری تا دسمبر 2020کے دوران بینکوں سے متعلق صارفین کی 24750شکایات موصول ہوئی تھیں تاہم رواں سال پہلے 9… Continue 23reading بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات بڑھ گئیں

برطانوی دور کی یادگار 120 سال پرانا تاریخی گھنٹہ چوری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

برطانوی دور کی یادگار 120 سال پرانا تاریخی گھنٹہ چوری

سکھر(این این آئی) برطانوی دور کی یادگار 120 سال پرانا تاریخی گھنٹا چوری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں 400 کلو وزنی، اصلی پیتل کا بنا، برطانوی راج کے دور کا نادر و نایاب گھنٹا کیسے چوری ہوگیا، انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ رپورٹس کے مطابق نایاب تاریخی گھنٹا میونسپل کارپوریشن سے برآمد ہوا… Continue 23reading برطانوی دور کی یادگار 120 سال پرانا تاریخی گھنٹہ چوری

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں کروڑوں صارفین کا اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں کروڑوں صارفین کا اضافہ

کراچی(این این آئی)فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔بانی ٹیلی گرام پاول دروف کا کہنا ہے کہ دیگر پلیٹ فارمز سے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔مانیٹرنگ فرم کا کہنا ہے کہ امریکا میں ٹیلی… Continue 23reading میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں کروڑوں صارفین کا اضافہ

میرے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانا بند کریں عمر اکمل پھٹ پڑے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

میرے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانا بند کریں عمر اکمل پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے والوں سے ایسا نہ کرنے کی درخواست کردی۔عمر اکمل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اْن کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading میرے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانا بند کریں عمر اکمل پھٹ پڑے

اعتمادمیں لیا جاتا تواچھا ہوتا، فیاض الحسن چوہان کا عہدے سے ہٹائے جانے پر شدید ردعمل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

اعتمادمیں لیا جاتا تواچھا ہوتا، فیاض الحسن چوہان کا عہدے سے ہٹائے جانے پر شدید ردعمل

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اطلاعات کی ذمہ داریاںواپس لینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تین سالوںمیںبہت کچھ سیکھ لینا چاہیے،اگراس طرح کے اقدامات سے پہلے اعتمادمیں لیا جاتا تواچھا ہوتا ، میںکسی عہدے پر نہ بھی ہوں تو پارٹی کی ترجمانی کرتا رہوںگا۔ یہ دوسرا موقع… Continue 23reading اعتمادمیں لیا جاتا تواچھا ہوتا، فیاض الحسن چوہان کا عہدے سے ہٹائے جانے پر شدید ردعمل