کیا نیب آرڈیننس این آر او نہیں؟ صحافی کے سوال پر اسد عمر نے کیا جواب دیا؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ،ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن جیسے ادارے تو پہلے بھی تھے، پہلے یہ تمام ادارے حکومت کے ماتحت تھے۔نیب آرڈیننس سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا… Continue 23reading کیا نیب آرڈیننس این آر او نہیں؟ صحافی کے سوال پر اسد عمر نے کیا جواب دیا؟جانئے