بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو شدید دھچکا ،اہم رہنما ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021 |

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قریبی اور اہم ساتھی نے کارکنان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے اہم ساتھی چنگیز ابڑو نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔چنگیز ابڑو یونین 6 سے

چیئرمین تھے، جنہوں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کو خیر باد کہا اور آئندہ سیاست پی پی کے پلیٹ فارم سے شروع کرنے کا اعلان کیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے سیاسی مشیر جمیل سومرو نے چیگیز ابڑو کی شمولیت میں اہم کردار ادا کیا، چنگیز ابڑو کی شمولیت کو جمیل سومرو کی اہم کامیابی قرار دیا جارہاہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…