نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس میں اختلافات پیدا ہوگئے،تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن )نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس کے درمیان زرضمانت کی شق پر اختلاف سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کی حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کی رائے تھی کہ زر ضمانت کی رقم کا تعین عدالت کی صوابدید ہونا چاہیے، اٹارنی جنرل آفس نے… Continue 23reading نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس میں اختلافات پیدا ہوگئے،تہلکہ خیز انکشاف