بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانا بند کریں عمر اکمل پھٹ پڑے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے والوں سے ایسا نہ کرنے کی درخواست کردی۔عمر اکمل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اْن کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔واضح رہے کہ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں

کرکٹر عمر اکمل نے جہاز میں بیٹھے ہوئے اور بورڈنگ پاس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں وہ امریکا جا رہے ہیں۔عمر اکمل کے اس ٹوئٹ کے بعد سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ عمر اکمل پاکستان چھوڑ کر مستقل طور پر امریکا چلے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…