جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

صوبائی حکومت نے موٹرسائیکل سوار کواب ہیلمٹ پہننا اوربائیک پر سائیڈ شیشہ لگانے لازمی قرار دے دیے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

صوبائی حکومت نے موٹرسائیکل سوار کواب ہیلمٹ پہننا اوربائیک پر سائیڈ شیشہ لگانے لازمی قرار دے دیے

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ موٹرسائیکل سوار کو ہیلمٹ کے ساتھ ساتھ اپنی موٹر سائیکل پر دونوں سائیڈ شیشہ بھی لگانے ہوں گے تاکہ حادثات میں کمی ہوسکے۔ 15 اکتوبر سے محکمہ فوڈ گندم کی… Continue 23reading صوبائی حکومت نے موٹرسائیکل سوار کواب ہیلمٹ پہننا اوربائیک پر سائیڈ شیشہ لگانے لازمی قرار دے دیے

کورونا کے خاتمے تک ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت جاری رکھی جائے، وزیراعظم

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

کورونا کے خاتمے تک ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت جاری رکھی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے عالمی اداروں اور ممالک پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے تک ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں دی گئی سہولت جاری رکھی جائے،پہلے نمبر پر کورونا ویکسین کی تقسیم ہے، بدقسمتی سے امیر ممالک اپنے شہریوں… Continue 23reading کورونا کے خاتمے تک ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت جاری رکھی جائے، وزیراعظم

عجب کرپشن کی غضب کہانی ،سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ، (ن)لیگی اہم رہنما کیخلاف مقدمہ درج

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عجب کرپشن کی غضب کہانی ،سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ، (ن)لیگی اہم رہنما کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے(آن لائن)اینٹی کرپشن حکام نے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگانے پر میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں کے سابقہ 11افسران اوردکانات پرناجائزقابض سٹی مسلم لیگ (ن)کے صدر اقبال صدیق سندھو کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔درخواست گذارتیمورحسن نے پی ایم پورٹل پردی گئی درخواست میں جاری کرپشن کے بارے میں نشاندہی کی… Continue 23reading عجب کرپشن کی غضب کہانی ،سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ، (ن)لیگی اہم رہنما کیخلاف مقدمہ درج

مارک زکربرگ کے6 گھنٹے میں چھ ارب ڈالر ’پاکستانی 10 کھرب روپے ‘ڈوب گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

مارک زکربرگ کے6 گھنٹے میں چھ ارب ڈالر ’پاکستانی 10 کھرب روپے ‘ڈوب گئے

نیویارک (این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی 6 گھنٹے تک بندش کے بعد ان کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی دولت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی… Continue 23reading مارک زکربرگ کے6 گھنٹے میں چھ ارب ڈالر ’پاکستانی 10 کھرب روپے ‘ڈوب گئے

وفاقی حکومت کا صارفین کو نومبر سے فروری تک اضافی بجلی کے استعمال پر ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کا صارفین کو نومبر سے فروری تک اضافی بجلی کے استعمال پر ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے بجلی کے صارفین کو نومبر سے فروری کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں بجلی کے زیادہ استعمال پر فی یونٹ 5 سے 7 روپے تک ڈسکاؤنٹ ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ وفاقی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا صارفین کو نومبر سے فروری تک اضافی بجلی کے استعمال پر ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

کلبھوشن یادیو کیس: کیا بھارت نے اپنے جاسوس کو تنہا چھوڑ دیا؟ بھارت کو وکیل مقرر کرنے کے لیے ایک اور مہلت دینے کی ہدایت

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

کلبھوشن یادیو کیس: کیا بھارت نے اپنے جاسوس کو تنہا چھوڑ دیا؟ بھارت کو وکیل مقرر کرنے کے لیے ایک اور مہلت دینے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی وزارت قانون کی درخواست پر سماعت کی اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عدالت کے سامنے پیش ہوئے عدالتی معاون ایڈوکیٹ حامد خان بھی… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کیس: کیا بھارت نے اپنے جاسوس کو تنہا چھوڑ دیا؟ بھارت کو وکیل مقرر کرنے کے لیے ایک اور مہلت دینے کی ہدایت

پنڈورا پیپرز، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور(این این آئی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں شامل حکومتی وزراء کے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی آف شور کمپنیوں کے مالکان کی شفاف تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ جائے گی۔ منصورہ میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم اور سیکرٹری اطلاعات… Continue 23reading پنڈورا پیپرز، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ بن گیا۔پاکستان ریلوے کے مالی وانتظامی حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں،ایک طرف ریلوے انتظامیہ اپنی مال گاڑیاں اور مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کر چکی ہے تو دوسری جانب… Continue 23reading ریلوے اپنے ہی ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا 16 ارب روپے کا نادہندہ نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

ایف بی آر نے پینڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی معلومات اکٹھی کرنا شروع کردیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

ایف بی آر نے پینڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی معلومات اکٹھی کرنا شروع کردیں

اسلام آباد(آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پینڈورا پیپرز میں شامل 700 کے قریب پاکستانیوں کے بارے معلومات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے ایف بی آر کو پاکستان ریونیو آٹومیشن کے تعاون سے پینڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی… Continue 23reading ایف بی آر نے پینڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی معلومات اکٹھی کرنا شروع کردیں