منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی خراب کارکردگی پر سر منڈھوا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے دیرنہ کارکن اور رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی کارکردگی سے تنگ آکر سر منڈھوا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تری پورہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے اشس داس نے اپنی جماعت کی

ناکام پالیسیوں سے توبہ تائب ہوتے ہوئے کفارے کے طور ہندو رسم ‘یگنہ’ ادا کرتے ہوئے اپنے سر کے بال منڈھوا لیے۔ایم ایل اے اشس داس نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی تری پورہ میں لاقانونیت کو ہوا دے رہی ہے اور عوام ریاستی حکومت کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔اشس داس کا کہنا تھا آج بی جے پی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنا سر منڈھوا رہا ہوں، اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے فیصلہ بعد میں کروں گا۔اشس داس کئی سالوں سے ممتا بنرجی کی کارکردگی کو سراہ رہے ہیں اور ماضی میں انہیں وزیراعظم کے عہدے کی تجویز بھی دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ ایم ایل اے اشس داس گزشتہ دو برسوں سے تری پورہ کے وزیراعلیٰ بپلب دیب پر بھی کڑی تنقید کرتے آ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ 2023 میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں اشس داس ممتا بنرجی کی آل انڈیا ترینو مول کانگریس کے ٹکٹ پر حصہ لیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…