بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ ہوا ہے، جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا۔… Continue 23reading امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

زلزلے سے ملک بھر میں تباہی 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

زلزلے سے ملک بھر میں تباہی 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی)نے زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ بدھ کو این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل منگل کو پاکستان میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کا… Continue 23reading زلزلے سے ملک بھر میں تباہی 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

ڈیری مافیا بے لگام،شہریوں کو رمضان کا پہلا تحفہ، دودھ دہی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ڈیری مافیا بے لگام،شہریوں کو رمضان کا پہلا تحفہ، دودھ دہی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

سکھر(این این آئی)سکھر میں ڈیری مافیا بے لگام،شہریوں کو رمضان کا پہلا تحفہ، دودھ دہی کی قیمت میں 20روپے اضافہ،سرکاری نرخ ہوا میں اڑا دیئے،پرائس کنٹرول کمیٹیاں و متعلقہ ادارے غیر فعال ،شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر سکھر میں انتظامیہ اور… Continue 23reading ڈیری مافیا بے لگام،شہریوں کو رمضان کا پہلا تحفہ، دودھ دہی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

قبرستانوں میں بڑھتے تدفین ریٹس پر نگران حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

قبرستانوں میں بڑھتے تدفین ریٹس پر نگران حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قبرستانوں میں تدفین کے ریٹس بڑھانے کا نوٹس لیتے ہوئے فیس 10ہزار روپے سے کم کر کے ساڑھے 3 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر کے قبرستانوں میں تدفین کی فیس بڑھنے کا نوٹس لے لیا، حکومت نے تدفین… Continue 23reading قبرستانوں میں بڑھتے تدفین ریٹس پر نگران حکومت کا بڑا فیصلہ

کیا پنکی باجی کو ہیرے ،انگوٹھیاں لیتے ڈر لگا تھا ان کی چیخیں نکلتی تھیں؟،مریم اورنگزیب برس پڑیں

datetime 22  مارچ‬‮  2023

کیا پنکی باجی کو ہیرے ،انگوٹھیاں لیتے ڈر لگا تھا ان کی چیخیں نکلتی تھیں؟،مریم اورنگزیب برس پڑیں

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زمان پارک لاہور جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا اور عمران خان کہتے ہیں ان کی بیوی ڈر گئی،بشریٰ بی بی نے ہیرے اور انگوٹھیاں لیتے ہوئے چیخیں نہیں ماریں۔عمران خان کے عدالت میں بیان پر رد… Continue 23reading کیا پنکی باجی کو ہیرے ،انگوٹھیاں لیتے ڈر لگا تھا ان کی چیخیں نکلتی تھیں؟،مریم اورنگزیب برس پڑیں

اداکارہ سبینہ فاروق کو دھمکیاں دی جانے لگیں

datetime 22  مارچ‬‮  2023

اداکارہ سبینہ فاروق کو دھمکیاں دی جانے لگیں

کراچی (این این آئی) ڈرامہ ’’تیرے بن‘‘ میں حیا کا کردار کرنے پر اداکارہ سبینہ فاروق کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔سبینہ نے ’تیرے بن‘ میں حیا کا کردار نبھایا جو کہ ایک منفی کردار تھا، ڈرامے میں مرکزی کردار وہاج علی اور یمنیٰ زیدی نبھا رہے ہیں جنہیں کافی پسند کیا جارہا ہے۔تاہم اداکارہ سبینہ… Continue 23reading اداکارہ سبینہ فاروق کو دھمکیاں دی جانے لگیں

ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے، کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے، ماہ رمضان کے ایام میں کجھور… Continue 23reading ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کجھور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے

عمران خان نے کس معاملے پر اے پی سی کی حمایت کر دی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عمران خان نے کس معاملے پر اے پی سی کی حمایت کر دی

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سول سوسائٹی کی جانب سے انتخابات کے انعقاد پر اختلافات دور کرنے کے حوالے سے یک نکاتی ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں صاف اور شفاف انتخابات ہوں اور اقتدار حقیقی معنوں میں عوام کے… Continue 23reading عمران خان نے کس معاملے پر اے پی سی کی حمایت کر دی

پاکستان اور یو اے ای پاکستان میں پروازوں کے معاہدے پر تقریباً متفق

datetime 22  مارچ‬‮  2023

پاکستان اور یو اے ای پاکستان میں پروازوں کے معاہدے پر تقریباً متفق

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ ہم معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، بہت جلد ایمریٹس کی ایئر بس اے 380 کی کمرشل پروازیں پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کی جانب سے بیان میں کہا… Continue 23reading پاکستان اور یو اے ای پاکستان میں پروازوں کے معاہدے پر تقریباً متفق

1 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 7,329