پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ سبینہ فاروق کو دھمکیاں دی جانے لگیں

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ڈرامہ ’’تیرے بن‘‘ میں حیا کا کردار کرنے پر اداکارہ سبینہ فاروق کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔سبینہ نے ’تیرے بن‘ میں حیا کا کردار نبھایا جو کہ ایک منفی کردار تھا، ڈرامے میں مرکزی کردار وہاج علی اور یمنیٰ زیدی نبھا رہے ہیں جنہیں کافی پسند کیا جارہا ہے۔تاہم اداکارہ سبینہ فاروق نے انسٹاگرام پر اطلاع دی کہ انہیں اس کردار کو کرنے کے بعد دھمکیاں دی جارہی ہیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اسٹوری میں لکھا ’میں ڈراما تیرے بن میں اپنے کردار سے متعلق مداحوں کی بنائی گئی میمز سے محظوظ ہورہی تھی لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، یوٹیوب پر جعلی اور ناقابلِ قبول مواد ڈالا جارہا ہے اور مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں جو کہ میرے اور میرے خاندان کے لیے پریشان کن ہے، حیا صرف ایک کردار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…