پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور یو اے ای پاکستان میں پروازوں کے معاہدے پر تقریباً متفق

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ ہم معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، بہت جلد ایمریٹس کی ایئر بس اے 380 کی کمرشل پروازیں پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردارطیارہ بہت جلد امارات سے پاکستان کیلئے پرواز بھرے گا۔پی پی آئی کے مطابق جواد سہراب کا کہنا تھا کہ پاکستان اور یو اے ای پاکستان میں پروازوں کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں ، بہت جلد ایمریٹس کی ایئر بس اے 380 کی کمرشل پروازیں پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ اے380 میں مسافروں کی اضافی گنجائش سے کرائے کم کرنے میں مدد ملے گی، دیگر شعبوں سمیت پاکستانی ایوی ایشن میں بہتری کیلئے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…