منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

قرآنی آیات کی بجائے اخبارات میں ان کے مفہوم کی اشاعت پروفاقی حکومت کے رابطے

datetime 23  مارچ‬‮  2023

قرآنی آیات کی بجائے اخبارات میں ان کے مفہوم کی اشاعت پروفاقی حکومت کے رابطے

کراچی ( پی پی آئی) وفاقی حکومت نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی سفارشات کی روشنی میں اخباری مالکان اور صوبائی حکومتوں سے مشاورت شروع کردی ہے کہ اخبارات میں قرآنی آیات کی بجائے ان کا مفہوم لکھا جائے کیونکہ اخبارات اور پوسٹرز میں قرآنی آیات کی شاعت کے بعد انھیں مناسب… Continue 23reading قرآنی آیات کی بجائے اخبارات میں ان کے مفہوم کی اشاعت پروفاقی حکومت کے رابطے

افغانستان میں بھی رات گئے چاند کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2023

افغانستان میں بھی رات گئے چاند کا اعلان

کابل (این این آئی )افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔طالبان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ… Continue 23reading افغانستان میں بھی رات گئے چاند کا اعلان

الیکشن ملتوی ہونے پر مریم اورنگزیب نے کیا کہا؟

datetime 23  مارچ‬‮  2023

الیکشن ملتوی ہونے پر مریم اورنگزیب نے کیا کہا؟

لاہور ( این این آئی)وفاقی ویر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 218کے تحت الیکشن کمیشن کو یقینی… Continue 23reading الیکشن ملتوی ہونے پر مریم اورنگزیب نے کیا کہا؟

حج مہنگا ہے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، فیضان شیخ

datetime 23  مارچ‬‮  2023

حج مہنگا ہے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، فیضان شیخ

نماز اب بھی مفت ہے، زکوٰة کی شرح بھی نہیں بڑھی، رمضان روزے، قرآن کی تلاوت، تراویح، ذکر اذکار بھی ٹیکس فری ہیں کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار فیضان شیخ نے رمضان کی آمد پر منفرد انداز میں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج مہنگا ہے تو کیا ہوا،… Continue 23reading حج مہنگا ہے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، فیضان شیخ

رمضان کا پہلا پورا عشرہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

رمضان کا پہلا پورا عشرہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی۔ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے،اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنیکی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید… Continue 23reading رمضان کا پہلا پورا عشرہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

datetime 23  مارچ‬‮  2023

امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(پی پی آئی) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باومن نے پیش کی۔قرارداد پیش کرنے کے بعد کانگریس میں جمال باومن نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی، کانگریس مین نے… Continue 23reading امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کو واپس بلالیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کو واپس بلالیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ میں وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطحی تقرریوں اور تبادلوں کےلئے مطلوبہ انتظامات اور اقدامات کئے جا رہے ہیں جس کا آغاز سعودی عرب میں متعین پاکستان سفیر امیر خرم راٹھور کو دارالحکومت ریاض میں ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے وزارت خارجہ… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کو واپس بلالیا گیا

یومِ پاکستان کی پریڈ نہ ہوسکی جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 23  مارچ‬‮  2023

یومِ پاکستان کی پریڈ نہ ہوسکی جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آ باد(پی پی آئی) خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے… Continue 23reading یومِ پاکستان کی پریڈ نہ ہوسکی جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

عدالتی شخصیات پر الزامات، محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست

datetime 22  مارچ‬‮  2023

عدالتی شخصیات پر الزامات، محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔میاں داود ایڈووکیٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو متفرق درخواست ارسال کر دی۔متفرق… Continue 23reading عدالتی شخصیات پر الزامات، محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست

1 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 7,329