منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

حج مہنگا ہے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، فیضان شیخ

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نماز اب بھی مفت ہے، زکوٰة کی شرح بھی نہیں بڑھی، رمضان روزے، قرآن کی تلاوت، تراویح، ذکر اذکار بھی ٹیکس فری ہیں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار فیضان شیخ نے رمضان کی آمد پر منفرد انداز میں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج مہنگا ہے تو کیا ہوا، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹیکس فری سہولتوں کی فہرست شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر فیضان شیخ نے منفرد انداز میں اپنے پرستاروں کو رمضان کریم کی مبارک باد پیش کی۔انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر حج مہنگا ہو گیا ہے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، وہ صرف صاحبِ استطاعت پر فرض ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے سیلز ٹیکس فری سہولتوں کی فہرست شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نماز اب بھی مفت ہے، زکوٰة کی شرح بھی نہیں بڑھی، رمضان روزے، قرآن کی تلاوت، تراویح، ذکر اذکار بھی ٹیکس فری ہیں، صلہ رحمی، حسنِ سلوک، ایمانداری اور سچ بولنے پر بھی جی ایس ٹی نہیں، رمضان مبارک۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…