اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عدالتی شخصیات پر الزامات، محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کی ویڈیو سپریم جوڈیشل کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔میاں داود ایڈووکیٹ نے

سپریم جوڈیشل کونسل کو متفرق درخواست ارسال کر دی۔متفرق درخواست کے ساتھ محمد خان بھٹی کی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی منسلک ہے۔متفرق درخواست کی کاپی سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی تمام ممبران کو بھی ارسال کی گئی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ محمد خان بھٹی کی عدالتی مقدمات کی مینجمنٹ سے متعلق ویڈیو وائرل ہوئی جس کے متن کا سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر التوا ریفرنس سے براہ راست تعلق ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز محمد خان بھٹی کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی۔ویڈیو میں محمد خان بھٹی بعض اہم عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام لگا رہے ہیں۔محمد خان بھٹی نے کہا تھا کہ ایک عدالتی شخصیت کے 2 بیٹے ٹکا کر کرپشن کر رہے ہیں، خود پی ٹی آئی اور چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ یہ عدالتوں سے فیصلے ہمارے حق میں کراتے ہیں، اِن کا کوئی کام رکنا نہیں چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…