کابل (این این آئی )افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔طالبان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد جمعرات کو پہلا روزہ تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں