اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا چینی کی قیمت کو نیچے لانے کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنجاب حکومت کا چینی کی قیمت کو نیچے لانے کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت کو نیچے لانے کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا،شوگر ملز سے نکلنے والی چینی کی ایکس مل قیمت 85 روپے ہو گی جبکہ صارف کو چینی 90 روپے کلو میں فروخت بنائی جائے گی۔بتایاگیا ہے کہ چینی کے اسٹاکس کی مانیٹرنگ کیلئے تمام شوگر ملز میں… Continue 23reading پنجاب حکومت کا چینی کی قیمت کو نیچے لانے کیلئے بڑا فیصلہ

شوکت ترین کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

شوکت ترین کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں شوکت ترین اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ الیکسن کمیشن کے روبرو دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کا ممبر… Continue 23reading شوکت ترین کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج

پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا۔حکومت نے38 ماہ میں ٹیکسز کی مد میں 600ارب روپے کمائے۔ موجودہ حکومت کے دور میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی صورتحال کی تفصیلا ت کے مطابق یکم ستمبر 2018 تحریک انصاف کی حکومت آئی تو… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری، پیٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شہری نے احتجاجاً اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری، پیٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شہری نے احتجاجاً اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شہری نے احتجاجاً اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آئے روز پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی سے تنگ آکر جیکب آباد کے جان محمد ٹالانی کالونی کے رہائشی خاوند بخش چنہ نے احتجاجاً اپنی موٹر سائیکل کو… Continue 23reading نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری، پیٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شہری نے احتجاجاً اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی

گھی، چینی، ٹماٹر، گوشت، آٹا، آلو اور انڈے سمیت 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

گھی، چینی، ٹماٹر، گوشت، آٹا، آلو اور انڈے سمیت 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

ا سلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد اضافہ ہوا، مہنگائی کی مجموعی شرح 15.21 پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 28 اشیا کی قیمتوں میں… Continue 23reading گھی، چینی، ٹماٹر، گوشت، آٹا، آلو اور انڈے سمیت 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی

پشاور(این این آئی) نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب… Continue 23reading نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی

دبئی ایکسپو ، غیرملکی خاتون نے صرف 10 دنوں میں تمام 217 پویلین کا دورہ کرلیا، سٹیمپ جمع کرنے کے لیےروزانہ پانچ گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

دبئی ایکسپو ، غیرملکی خاتون نے صرف 10 دنوں میں تمام 217 پویلین کا دورہ کرلیا، سٹیمپ جمع کرنے کے لیےروزانہ پانچ گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ایکسپو کے موقع پر یوکرائنی خاتون نے صرف دس دنوں میں تمام دو سو 17پوئلین کا دورہ مکمل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کیساتھ انٹرویو میںخاتون قطرینہ ساکووچ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دس دن میں 217پویلین سے سٹیمپ جمع کیے اور اس کام کیلئے انہوں نے کم سے… Continue 23reading دبئی ایکسپو ، غیرملکی خاتون نے صرف 10 دنوں میں تمام 217 پویلین کا دورہ کرلیا، سٹیمپ جمع کرنے کے لیےروزانہ پانچ گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا

حکومت اپنے 35 روپے نہ چھوڑتی تو پٹرول 180روپے فی لیٹر ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت اپنے 35 روپے نہ چھوڑتی تو پٹرول 180روپے فی لیٹر ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 1.43 فیصد کر دیا ہے،لیوی کی مد میں 35 روپے فی لیٹر بھی چھوڑدیئے ہیں ، بصورت دیگر پٹرول 180 روپے فی لیٹر ہوتا ۔ پٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading حکومت اپنے 35 روپے نہ چھوڑتی تو پٹرول 180روپے فی لیٹر ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم

ہمارا ایمان ہے جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ رب العزت کے حکم سے ہوتا ہے،اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے،میچ میں ”غیبی مدد“ ملنے سے متعلق سوال پر رضوان کا جواب

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہمارا ایمان ہے جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ رب العزت کے حکم سے ہوتا ہے،اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے،میچ میں ”غیبی مدد“ ملنے سے متعلق سوال پر رضوان کا جواب

دبئی (آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین محمد رضوان نے میچ میں غیبی مدد سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ پریس کانفرس کے دوران ایک صحافی نے محمد رضوان سے سوال کیا کہ پاکستان کی جیت میں ٹیم کی کارکردگی کے علاوہ غیبی مدد کا… Continue 23reading ہمارا ایمان ہے جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ رب العزت کے حکم سے ہوتا ہے،اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے،میچ میں ”غیبی مدد“ ملنے سے متعلق سوال پر رضوان کا جواب