ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا۔حکومت نے38 ماہ میں ٹیکسز کی مد میں 600ارب روپے کمائے۔ موجودہ حکومت کے دور میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی صورتحال کی تفصیلا ت کے مطابق یکم ستمبر 2018 تحریک انصاف کی حکومت آئی تو اس وقت ملک میں پیٹرول 92 روپے 83 پیسے اور ڈیزل 106 روپے 57 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا تھا۔

یکم نومبر کو پیٹولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گیئں۔ یکم نومبر 2018 کو پیٹرول کء قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے ہوا قیمت 97 روپے 83 فی لیٹر مقرر کی گئی ڈیزل کء قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی لیٹراضافہ ہوا قیمت 112 روپے 94 پیسے فی لیٹرر مقرر کی گئی۔ یکم دسمبر 2018 کو پیٹرول کء قیمت میں 2 روپے کمء ہوئی قیمت 96 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گء۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کے ساتھ قیمت 110 روپے 94 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ یکم جنورء 2019 کو پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد قیمت 90 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر کمء ہوئی ڈیزل کی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم فرورء 2019 کو پیٹرول کء قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور پیٹرول کی قیمت 90 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم مارچ 2019 کو پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹرر اضافہ ہوا قیمت 92 روپے 88 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کء قیمت میں بھی 4 روپے 75 پیسے فی لیٹراضافہ ہوا قیمت 111 روپے 47 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم اپریل2019 کو پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے ہوا اور قیمت 98 روپے 89 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کء قیمت میں 6 روپے اضافے ہوا قیمت 117 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

یکم مئی 2019 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین موخر کر دیا گیا۔ یکم جون 2019 کو پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافے ہوا قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے ہوا ڈیزل کی قیمت 126 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم

جولائی 2019 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہی۔ یکم اگست 2019 کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافے ہوا اور قیمت 117 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافے ہوا قیمت 132 روپے47 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ۔یکم ستمبر 2019 کو پیٹرول کی قیمت

میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اورقیمت 113 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 127 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم اکتوبر 2019 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررہی۔یکم نومبر 2019 کو پیٹرول کء قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا۔

اور ڈیزل کء قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ یکم دسمبر 2019 کو پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 113 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ اور ڈیزل کء قیمت میں 2 روپے 90 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 125 روپے 01 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم جنورء 2020 کو پیٹرول کی قیمت

میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 116 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا قیمت 127 روپے 26 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم فرورء 2020 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہی۔ یکم مارچ 2020 کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی ہوئی

اور قیمت 111 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کمی ہوئی قیمت 122 روپے مقرر کی گء۔یکم اپریل 2020 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہی۔ یکم مئی 2020 کو پیٹرول کء قیمت میں 15 روپے کمی ہوئی اور قیمت 81 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل 27 روپے 15 پیسے فی

لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 80 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم جون 2020 کو پیٹرول کء قیمت میں 7 روپے کمی ہوئی اور قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ اور ڈیزل کء قیمت میں 5 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 80 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم اگست 2020 کو پیٹرول کی قیمت میں 3

روپے 86 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 100 روپے 11 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوا قیمت 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم ستمبر 2020 کو پٹرولیم مصنوعات کء قیمت برقرار رہیں اور پیٹرولیم مصنوعات کا تعین ایک ماہ کے بجاے 15 روزہ کر دیا گیا۔ 16 ستمبر 2020 کو

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقراررکھا گیا۔ یکم اکتوبر2020 کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررہیں یک اکتوبر کو ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 46 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی قیمت 104 روپے 06 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ 16 اکتوبر 2020 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررہیں۔ یکم نومبر 2020 کو پیٹرول کی قیمت

میں 1 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کء قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت کے 103 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ 16 نومبر 2020 کو پیٹرول کء قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 100 روپے 59 مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی

قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 101 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم دسمبر 2020 کو پٹرول کی قیمت برقرار رہی جبکہ ڈیزل کی قیمت 4 روپے اضافے کے بعد 105 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔16 دسمبر 2020 کو پیٹرول کء قیمت میں 3 روپے اضافہ ہوا اور قیمت 103 روپے 59 پیسے

فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کء قیمت 3 روپے اضافے کے بعد قیمت 108 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم جنوری 2021 کو پیٹرول کء قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 1روپے46 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے نئے سال کا تحفہ دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 106 روپے اور ڈیزل کی قیمت 110 روپے 24

پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ 16 جنورء 2021 کو پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 109 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، ڈیزل کئی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا قیمت 113 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم فرورء 2021 کو پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے

فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 116 روپے 07 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ 16 فروری 2021 کو پٹرول اور ڈیزل مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں۔ ل یکم مارچ 2021 کو بھی پٹرول اور ڈیزل مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی

گیئں۔16 مارچ 2021 کو بھی پٹرول اور ڈیزل مصنوعات کء قیمتیں برقرار رہی۔ یکم اپریل 2021 کو پیٹرول کء قیمت میں 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی قیمت 110 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ڈیزل میں 3 روپے کمی ہوئی اور قیمت 113 روپے 05 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔16 اپریل 2021 کو پیٹرول کء قیمت میں

1 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 108 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 110 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔16 اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے بعد

پیٹرول کی قیمت 137 روپے79 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 134 روپے 48 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم مئی 2021 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں۔16 مئی 2021 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہی اور یکم جون 2021 کو بھی پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا۔ 16 جون 2021 کو پیٹرول کی قیمت میں

2 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 112 روپے 55 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ یکم جولائی2021 کو پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہوا قیمت 112 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گی۔ ڈیزل کی قیمت میں 1

روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا اور قیمت 113 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ 16 جولائی 2021 کو پیٹرول کئی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا قیمت 118 روپے 09 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا قیمت 116 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

یکم اگست 2021 کو پیٹرول کء قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا قیمت 119 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہی۔16 اگست 2021 کو پٹرول اور ڈیزل مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں۔ یکم ستمبر 2021 کو پیٹرول کء قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی پیٹرول کء قیمت 118

روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، ڈیزل کء قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی اور قیمت 115 روپے 03 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔ 16 ستبر کو پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا پیٹرول کی قیمت 123 روپے30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے1 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا آئیندہ پندرہ

روز کے لیے ڈیزل کی قیمت 118 روپے 4 پیسے مقرر کی گئی۔ یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 1 پیسہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت تاریخ بلند ترین سطع 127 روپے 30 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 122 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ 17 اکتوبر کی صبح 7 بجے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا

گیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 137 روپے 79 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 134 روپے 48 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ یکم نومبر 2021 کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گیئں اور 4 اور5 نومبر کی درمیانی شب رات 1 بج بجے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…