متحدہ عرب امارات میں فضلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تیاری
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کچرے کے ڈھیروں اور کوڑے دانوں سے بجلی بنانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کچرے کے مسائل سے نجات کے لیے خلیج میں فضلے سے چلنے والا پہلا بجلی گھر تعمیر کر رہا ہے۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بیح کے انجینئر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں فضلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تیاری