کراچی، نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی کے نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا ہے، خواتین کی خفیہ کیمروں سے متعلق شکایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے فوری ایکشن لیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق نجی اسکول میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں۔ حکام محکمہ تعلیم کے مطابق… Continue 23reading کراچی، نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف