اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

املی کے بیجوں کے لاتعداد فوائد جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں یہ بیج ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میں

بار بار چھالے ہوجاتے ہیں یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔ ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔ مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔ وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔ دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔ گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔ املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔ بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…