پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرائے بڑھا دیئے
بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرائے بڑھا دیئے ہیں گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے سے زائد کے اضافے کے بعد مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے لاہور، راولپنڈی، ملتان،… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرائے بڑھا دیئے