اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

برطانیہ کے اسپتال میں 80 لاشوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ کے اسپتال میں 80 لاشوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لندن (این این آئی )برطانیہ کے ایک اسپتال میں 80 لاشوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 67 سالہ فلر نامی ملزم برطانیہ کے اسپتال میں 30 سال سے بطور الیکٹریشن کام کر رہا تھا۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ملزم لاشوں کے… Continue 23reading برطانیہ کے اسپتال میں 80 لاشوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیاہے،پیٹرول لیوی بڑھاکر 9.62روپے فی لیٹرکردی گئی ہے،لیوی کی نئی شرح کااطلاق بھی کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھادی ہے۔پیٹرول پر لیوی 5.62روپے سے بڑھا کر9.62روپے فی لیٹرکردی… Continue 23reading آئی ایم ایف کا دبائو کام کرگیا،حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرلیوی میں4روپے کا اضافہ کردیا

زیادہ بوجھ خود برداشت کیا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیر تھا، وزارت خزانہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

زیادہ بوجھ خود برداشت کیا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیر تھا، وزارت خزانہ

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہاکہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی میں زیادہ بوجھ خود برداشت کیا۔ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔ اوگرا سفارشات… Continue 23reading زیادہ بوجھ خود برداشت کیا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیر تھا، وزارت خزانہ

عوام کی جیبیں خالی کرنے سے ملک اور معیشت چل سکتی ہے نہ ہی غریب کا گھر، شہبازشریف حکومت پر برس پڑے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

عوام کی جیبیں خالی کرنے سے ملک اور معیشت چل سکتی ہے نہ ہی غریب کا گھر، شہبازشریف حکومت پر برس پڑے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول نے 145 روپے لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے سے زائد اضافہ مہنگائی میں اضافہ کرے گا، عوام… Continue 23reading عوام کی جیبیں خالی کرنے سے ملک اور معیشت چل سکتی ہے نہ ہی غریب کا گھر، شہبازشریف حکومت پر برس پڑے

جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائند گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائند گرفتار

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کروانے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی دلہنوں، نکاح خواں اور دیگر نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے، گروہ کے لوگ امیر شخص کا نام نکاح نامے میں لکھ کر شادیاں رجسٹر کرواتے تھے۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائند گرفتار

رواں مالی سال میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

رواں مالی سال میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا گیا

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال پاکستان میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔دستاویزات کے مطابق مالی سال 2021-22 میں اب تک پیٹرول 35 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے۔یکم جولائی سے اب تک ڈیزل 30 روپے 7 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا… Continue 23reading رواں مالی سال میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا گیا

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا‎

ریاض (این این آئی)سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کو قرنطینہ پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ قرنطینہ یونٹ کی جاری رپورٹ سے مسافروں کی بورڈنگ کو مشروط کیا… Continue 23reading سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا‎

ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد، بریانی کھانے کی فرمائش کرڈالی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد، بریانی کھانے کی فرمائش کرڈالی

کراچی (این این آئی) ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ترک اداکاروں نے پاکستان آمد پر عدنان صدیقی اور اعجاز اسلم سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کی جہاں اداکاروں پر مشتمل ترکی کا وفد موجود تھا۔… Continue 23reading ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد، بریانی کھانے کی فرمائش کرڈالی

حکومت چینی کی درآمد کے معاملے پر مشکل میں پھنس گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت چینی کی درآمد کے معاملے پر مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت چینی کی درآمد کے معاملے پر مشکل میں پھنس گئی، درآمد کیلئے مزید ٹینڈرز جاری کرنے کا عمل روک دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق چینی کی نئی درآمد غیر معینہ مدت تک روک دی گئی ہے، فیصلہ چینی کی درآمد کیلئے مسلسل مہنگی بولیاں ملنے کے باعث کیا گیا۔ذرائع کے… Continue 23reading حکومت چینی کی درآمد کے معاملے پر مشکل میں پھنس گئی