ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کو قرنطینہ پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ قرنطینہ یونٹ کی جاری رپورٹ سے مسافروں کی بورڈنگ کو مشروط کیا گیا ہے۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائنز سمیت چارٹرڈ سروس والوں کو ہدایات پر عملدرآمد کے

احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ہدایت نامے میں رہائشی اور ورک ویزا والوں کو بھی قرنطینہ سینٹر کی رپورٹ لانا لازم قرار دی گئی ہے۔ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ مسافر محکمہ بلدیات اور ہاؤسنگ کے مصدقہ قرنطینیہ سینٹرز سے بار کوڈ حاصل کرکے بورڈنگ حاصل کریں، مسافروں کی بورڈنگ کو سعودی محکمہ بلدیات اور دیہی امور کے شعبہ سے مشروط کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…