ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

زیادہ بوجھ خود برداشت کیا، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیر تھا، وزارت خزانہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہاکہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی میں زیادہ بوجھ خود برداشت کیا۔ریکوری کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔ اوگرا سفارشات پر اضافہ کیا جاتا تو قیمتیں کہیں زیادہ ہوتیں۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ عمران خان کے ریلیف پیکیج کا اطلاق نہ ہوا مگر پیٹرول کو مہنگا کردیا گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاکہ کل عمران خان نے ایک ریلیف پیکیج کا اعلان کیا۔ مگر نہ اس کا اطلاق ہوا، نہ یہ بتایا گیا کہ اس کا اطلاق کب سے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ساتھ ہی وزیراعظم نے کہا کہ پیٹرول کو مہنگا کریں گے۔ آج ہی8 روپے فی لیٹر پیٹرول اور 8 روپے ڈیزل مہنگا کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…