اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

بچپن میں لگتا تھا کہ والدہ فحش ویب سائٹ چلاتی ہیں، بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کاحیران کن انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بچپن کے خیالات سے متعلق انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سارہ علی خان نے کہا کہ انہیں بچپن میں لگتا تھا کہ ان کے والد اداکار سیف علی خان اور اداکارہ امریتا سنگھ اچھے انسان نہیں ہیں

۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سارہ علی خان نے انکشاف کیا کہ والد سیف علی خان کی فلم اوم کارا اور والدہ امریتا سنگھ کی فلم کلیوگ دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ والد سیف گندی زبان استعمال کرتے ہیں اور والدہ پورن سائٹ چلاتی ہیں۔ادکارہ کا کہنا تھا کہ بچپن (2006) میں والد سیف علی خان کی فلم اوم کارا اور (2005) میں والدہ امریتا سنگھ کی فلم کلیوگ نے انہیں پریشان کردیا تھا کیوں کہ وہ اس وقت بہت چھوٹی تھیں اور انہیں لگتا تھا کہ والد اچھی زبان نہیں بولتے جب کہ والدہ فحش ویب سائٹ چلاتی ہیں۔سارہ علی خان نے مزید کہا کہ یہ مذاق نہیں تھا کیوں کہ دونوں کو ایک ہی سال میں منفی کرداروں کے لیے بہترین اداکار کے طور پر نامزد کیا گیا تھا اور وہ ایسے سوچ رہی تھی لیکن وقت کے ساتھ ان کے جذبات بھی تبدیل ہوگئے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…