ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ڈیوین براوو نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی (آن لائن )ویسٹ انڈین ٹیم کے شہرت یافتہ آل رانڈر ڈیوین براوو نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا سے شکست کے بعد دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکی۔ میچ کے بعد ڈیوین براوو نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،

ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ وقت آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر آئی سی سی کے پوسٹ میچ انٹرویو میں ڈیوین براوو کا کہنا تھا کہ میرا کیریئر بہت ہی اچھا رہا، میں نے 18 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے کیریئر میں کچھ نشیب و فراز تھے لیکن جیسا کہ میں اپنے کیریئر پر نگاہ ڈالتا ہوں تو اس سے میں بہت شکرگزار ہوں کہ میں نے اتنے لمبے عرصے تک اس خطے اور کیریبیئن لوگوں کی نمائندگی کی ہے۔انہوں نے یہ بھی میں نے تین آئی سی سی ایونٹس جیتے، جن میں سے دو میرے کپتان(ڈیرن سیمی)کے ساتھ تھے۔واضح رہے کہ ڈوین براوو ویسٹ انڈیز کے پہلا بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…