کورونا کے علاج کے لئے دوا تیار، استعمال کی منظوری دے دی گئی
لندن(این این آئی ) برطانیہ نے امریکی کمپنیوں مرک، شارپ اینڈ ڈوہم (ایم ایس کے)اور ریج بیک بائیو تھراپیوٹیکس کی تیار کردہ دوا مولنیوپیراویر کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس دوا کو ایسے مریض گھر میں رہتے ہوئے دن میں 2 مرتبہ استعمال کرسکیں گے جن میں بیماری کی تشخیص حال… Continue 23reading کورونا کے علاج کے لئے دوا تیار، استعمال کی منظوری دے دی گئی