بھارتی کھلاڑیوں نے کس طرح پاکستانی ٹیم کو کاپی کیا؟تصاویر وائرل
ابو ظہبی (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے ڈریسنگ روم پہنچی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی نقل… Continue 23reading بھارتی کھلاڑیوں نے کس طرح پاکستانی ٹیم کو کاپی کیا؟تصاویر وائرل