ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک نے اپنے اقدامات پر حکومت سے معذرت کرلی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(آئی این پی )تحریک نے اپنے اقدامات پر حکومت سے معذرت کرتے ہوئے مستقبل میں ایسا عمل نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، میڈیا کے مطابق تحریک کی جانب سے حکومت کو درخواست دئیے جانے کا انکشاف

ہوا ہے،جماعت کی مرکزی شوری کے عہدیدار غلام غوث اور حفیظ اللہ نے درخواست دی۔درخواست میں جماعت کے عہدیداروں نے حکومت سے اپنے غلط اقدام کی معذرت کر لی اور کہا ہے کہ تحریک  آئین کے تحت سیاسی جماعت کے طور پر اپنا کردار ادا کرے گی ۔ درخواست میں مستقبل میں ایسے اقدام نہ کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے،حکومت کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ تحریک ملکی قوانین کے اندر رہ کر کام کرے گی۔ریاست کی طرف سے طے کردہ قواعد و ضوابط پر کاربندرہے گی، درخواست میں تحریک پر عائد پابندی ہٹانے کی استدعا بھی کی گئی،وفاق کی جانب سے درخواست حکومت پنجاب کو بھجوا ئی گئی تھی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب ظفر نصر اللہ نے بھی درخواست دئیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…