منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

شوکت ترین کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی،ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں شوکت ترین اور وزارت قانون

کو فریق بنایا گیا ہے۔ الیکسن کمیشن کے روبرو دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کا ممبر بنے بغیر کیسے شوکت ترین کو وزارت خزانہ دے دی گئی، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صدر مملکت عارف علوی سے عہدے کا حلف بھی لیا، شوکت ترین انگریزوں زبان میں حلف نہیں لے سکتے تو بین الاقوامی عالمی ممالک سے معیشت سے متعلق اہم امور کیسے انجام دیں گے۔ قومی اسمبلی کا ممبر بنے بغیر شوکت ترین کو اہم ترین وزارت دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن بتائے کیسے شوکت ترین کو اہم ترین وزارت سے نوازا گیا، درخواست گزار نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ ریٹرننگ آفیسر کو شوکت ترین کا نام حذف کرنے کا حکم دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…