منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

افغان بالرز نے انتہائی کم سکور پر شاہینوں کا شکار کر لیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

افغان بالرز نے انتہائی کم سکور پر شاہینوں کا شکار کر لیا

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن کوئی بھی بیٹر افغان باؤلرز کا زیادہ دیر سامنا نہ کر سکا۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 17، محمد حارث 6، عبداللہ شفیق 0، طیب طاہر 16، اعظم خان 0، شاداب… Continue 23reading افغان بالرز نے انتہائی کم سکور پر شاہینوں کا شکار کر لیا

حکومت نے تحریک انصاف کو گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2023

حکومت نے تحریک انصاف کو گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تحریک انصاف کو گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش کردی ہے،تاکہ انتخابی مرحلے کے بعد نیا تنازعہ کھڑا نہ ہو۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہاکہ حکومت سینیٹ کے پلیٹ فارم سے تحریک انصاف کیساتھ بات چیت کا آغاز کرسکتی ہے،چیئرمین سینیٹ مذاکرات کیلیے اہم کردار اد اکرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاملک… Continue 23reading حکومت نے تحریک انصاف کو گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش کردی

25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

اسلام آباد (این این آئی)ایوان صدر میں 25 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔حکام کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ ایوان صدر کی پارکنگ میں منعقد ہونا تھی جسے… Continue 23reading 25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

امریکی کھل کر عمران خان کی حمایت میں آگے آنے لگے

datetime 24  مارچ‬‮  2023

امریکی کھل کر عمران خان کی حمایت میں آگے آنے لگے

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر ایک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading امریکی کھل کر عمران خان کی حمایت میں آگے آنے لگے

پاکستان میں نظرانداز ہونے والے کرکٹرز حماد اعظم اور احسان عادل بھارتی شخصیت کی ملکیتی ٹیم’ ایم آئی نیویارک ‘کا حصہ بن گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2023

پاکستان میں نظرانداز ہونے والے کرکٹرز حماد اعظم اور احسان عادل بھارتی شخصیت کی ملکیتی ٹیم’ ایم آئی نیویارک ‘کا حصہ بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ میں نظر انداز ہونے والےکرکٹر حما د اعظم اور احسان عادل ایم آئی نیو یارک کا حصہ بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابقا ایم آئی نیو یارک آئی پی ایل کی فرنچائز ’ممبئی انڈینز ‘‘ کے مالک کی ملکیت ہے ۔ ان کے علاوہ دیگر کئی پاکستانی کھلاڑی بھی امریکہ میں ہونے… Continue 23reading پاکستان میں نظرانداز ہونے والے کرکٹرز حماد اعظم اور احسان عادل بھارتی شخصیت کی ملکیتی ٹیم’ ایم آئی نیویارک ‘کا حصہ بن گئے

مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے تھیلے لے… Continue 23reading مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا بھی امکان ہے، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1997 ڈالر کی سطح… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما سے ہونیوالی پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا ۔ بھارتی سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا کپتان بنا تھا اس وقت میرے منیجر نے بتایا کہ مجھے انوشکا کیساتھ اشتہار کی شوٹنگ کروانی ہے ، میں پہلی ملاقات… Continue 23reading ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

1 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 7,329